Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور ہائیکورٹ، ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھولنے کی اجازت

Now Reading:

لاہور ہائیکورٹ، ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھولنے کی اجازت
سموگ تدراک کیس

عدالت کا جوڈیشل کمیشن کےسٹاف کے ساتھ ریسٹورنٹ کے مالک کی بدتمیزی کرنے کا نوٹس

لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک سے متعلق گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔

عدالت نے طالبعلموں سےکمیونٹی سروسز اور صفائی کی مہم کا لاہور ویسٹ مینجمنٹ سے حتمی پلان طلب کرلیا۔

عدالت نے ماحولیات سے متعلق اسکول کے بچوں کو ہفتے میں ایک روز پریکٹیکل کرانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سماعت پر نصاب سے متعلق رپورٹ پیش کی جائے۔

تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری وکیل کی رپورٹ کے مطابق ٹائر جلانے والے تمام یونٹس کی بجلی منقطع کر دی ہے، لیسکو اہلکاروں کو درخت کاٹنے سے روکنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

Advertisement

لاہور ہائی کورٹ نے کہا کہ لیسکو نے اگر کوئی درخت کاٹنا ہو تو پہلے پی ایچ اے کو آگاہ کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’تعلقات میں تاریخی موڑ؛ پاک سعودی دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد کا پیغام‘‘
  کیا 17 ارب ضائع ہو گئے؟ سکھر بیراج کے نئے گیٹوں میں خامیاں سامنے آگئیں
شہر قائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان
پاک سعودی دفاعی معاہدہ؛ پاکستان علماء کونسل نے اہم اعلان کردیا
احسن اقبال نے پاک سعودی دفاعی معاہدے کو خوش آئند قرار دے دیا
دہشتگرد افغان سرزمین کو سرحدپار دراندازی کیلئے استعمال کررہے ہیں، پاکستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر