Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان، پٹھان 2 اور وار 2 میں خصوصی کردار ادا کریں گے؟

Now Reading:

سلمان خان، پٹھان 2 اور وار 2 میں خصوصی کردار ادا کریں گے؟
سلمان خان

سلمان خان، پٹھان 2 اور وار 2 میں خصوصی کردار ادا کریں گے؟

بالی ووڈ کے بھائی جان، سلمان خان اپنے آنے والے پراجیکٹس کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔

ان کی فلموں کے علاوہ، وہ YRF کے اسپائی یونیورس میں اپنے خصوصی کردار کے حوالے سے بھی کافی چرچا میں ہیں لیکن خبریں ایسی ہیں کہ سلمان خان ان فلموں میں نظر نہیں آئیں گے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

Advertisement

اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق، سلمان خان شاہ رخ خان کی پٹھان اور ہریتھک روشن کی وار 2 میں خصوصی کردار ادا نہیں کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق سلمان خان کے خصوصی کردار کے متعلق فیصلہ پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے لیا گیا ہے کیونکہ آدتیہ چوپڑا نہیں چاہتے ہیں کہ اداکار غیر ضروری طور پر فلموں میں کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں۔

سلمان خان اسپائی یونیورس کی کئی فلموں میں نظر آئے ہیں جن میں ’ایک تھا ٹائیگر، ٹائیگر زندہ ہے اور ٹائیگر 3‘ شامل ہیں جبکہ پٹھان میں شاہ رخ خان کے ساتھ ان کے کیمیو نے کافی دھوم مچائی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل، سلمان خان نے اپنی اگلی فلم کا اعلان کیا تھا جس کی ہدایت کاری اے آر مروگاداس کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر