Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی ڈی اے کا پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانے کا فیصلہ

Now Reading:

سی ڈی اے کا پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانے کا فیصلہ

سی ڈی اے نے اسلام آباد میں پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے نے اسلام آباد میں پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانے کا فیصلہ کیا ہے، سی ڈی اے بورڈ نے سیکٹر جی-10 میں 3.3 ایکڑ پر آئی ٹی پارک بنانے کی منظوری دے دی ہے۔

آئی ٹی پارک کے حوالے سے پلاٹ بھی مختص کردیا گیا، اسلام آباد آئی ٹی پارک پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت قائم کیا جائے گا۔

پارک کا کورڈ ایریا 1 لاکھ اسیکوائر فٹ پر محیط ہوگا جبکہ پرک میں 5 سے 6 ہزار فری لانسرز کام کرسکیں گے۔

 آئی ٹی پارک میں فری لانسرز، اسٹارٹ اپس کیلئے ورکنگ اسپیس، سافٹوئیر ہاوسز، لائبریری، آئی ٹی مصنوعات کی نمائش کیلئے جگہ سمیت ریسرچ سینٹرز، کانفرنس ہالز، میٹنگ رومز کے لئے جگہ بھی مختص کی جائے گی۔

Advertisement

اسلام آباد آئی ٹی پارک بنانے کے تمام اخراجات نجی کمپنیاں برداشت کریں گی۔

رپورٹ کے مطابق 15 سال بعد یہ پارک مکمل طور پر سی ڈی اے کے حوالے بھی ہو جائے گا، اور پارک میں نجی کمپنیاں جگہ کرائے پر لے کر آئی ٹی دفاتر بنا سکیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
پاک افغان جنگ بندی معاہدہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر