Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماہ صیام کی برکت، ماہی گیر کے جال میں کروڑوں روپے کی مچھلی پھنس گئی

Now Reading:

ماہ صیام کی برکت، ماہی گیر کے جال میں کروڑوں روپے کی مچھلی پھنس گئی

ماہ صیام کی برکت نے ماہی گیر کے نصیب کھول دیئے، جال میں کروڑوں روپے کی قیمتی مچھلی پھنس گئی۔

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ٹھٹھہ کے ایک ماہی گیر کی قسمت کھل گئی اور کروڑوں روپے کی سوہا مچھلی جال میں پھنس گئی۔

کھارو چھان کے ماہی گیر حنیف کاتیار کی کشتی  نے بڑی تعداد میں سوہا مچھلی کا شکار کرلیا۔

کیٹی بندر کے قریب  میں  کھلے سمندر سے 300 نایاب سوہا مچھلی ماہی گیروں کے جال میں پھنسی، ان نایاب سوہا مچھلی کی قیمت کروڑوں میں بتائی جا رہی ہے۔

 یہ نایاب مچھلی سے میڈیسن  بنانے میں بھی استعمال ہوتی ہے اور آپریشن مىں لگنے والے ٹانکے کا دھاگا اس نایاب مچھلی سے بنایا جاتا ہے۔

Advertisement

یہ نایاب اور قیمتی مچھلی ہے، سوہا مچھلی کے شکار سے ماہی گیروں میں خوشی کا سماں ہے۔

لٹنے اور اغوا ہونے کے ڈر سے اکثر ماہی گیر اس مچھلی کی فروخت کو اکثر خفیہ رکھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر