Advertisement
Advertisement
Advertisement

 امریکی اداکارہ دیبی مزار کورونا کا شکار ہو گئی

Now Reading:

 امریکی اداکارہ دیبی مزار کورونا کا شکار ہو گئی
امریکی اداکارہ

امریکا کی ایک اور اداکارہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی اداکارہ دیبی مزار نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ  انسٹاگرام پر بتایا کہ وہ عالمی وبائی مرض کورونا کا شکار ہو گئی ہیں۔

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 55 سالہ دیبی مزار نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے انھوں نے مقامی سہولت سینٹر سے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹس مثبت ہے ۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد مزار شوہر اور 2 بیٹیوں کے ہمراہ قرنطینہ میں داخل ہو گئیں۔

دوسری جانب بانڈ کی اداکارہ اولگا کریلنکو نے کورونا وائرس کو  شکست دے دی ہے۔

Advertisement

 جیمز بانڈ کی فلم سیریز ‘کوانٹم آف سولس’ کی ہیروئن اولگا کریلنکو کا گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور انہوں نے خود کو آئیسولیٹ کرلیا تھا۔

 اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اعلان  کیا  کہ اب انہیں کورونا نہیں ہے۔

جیمز بانڈ کی ہیروئن اور اب ادریس البا بھی کرونا کا شکار

اولگا نے مہلک ترین وائرس کوویڈ 19 میں مبتلا ہونے سے متعلق اعلان انسٹاگرام پر کیا تھا اور کہا تھا کہ کرونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد میں نے خود کو گھر میں (قرنطینہ) محصور کرلیا ہے۔

اولگا نے بتایا تھا کہ ‘میں گزشتہ ایک ہفتے سے بیمار تھی اور مجھ میں وائرس کی علامات بخار اور تھکن بھی ظاہر ہورہی تھی جس کے باعث میں نے ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا جو مثبت آیا’۔

خیال رہے کہ 40 سالہ اداکارہ اولگا کوریلینکو 2008 میں ریلیز ہونے والے جیمز بانڈ فلم کی سیریز کوانٹم سولس میں اپنے فن کا مظاہرہ کرچکی ہیں اس کے علاوہ انہوں نے میجک سٹی اور کئی ترکش ڈراموں اور فلموں میں بھی کام کیا ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے تاہم اب کورونا سے نجات حاصل کر لی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ایک اور ہالی ووڈ  اسٹار ادریس البا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر