Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک سال میں تیسری بار سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کا سیکریٹری تبدیل

Now Reading:

ایک سال میں تیسری بار سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کا سیکریٹری تبدیل

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کے نئے سیکریٹری نے اپنا چارج سنبھال لیا ہے وہ ایک سال میں تیسرے سیکریٹری ہیں جو اس سیٹ پر تعینات ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایک سال کے اندر اندر سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کے دو سیکریٹریز کو ہٹا دیا گیا تیسری نے پوزیشن سنبھال لی ہے۔

 سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ ضمیر عباسی کو پیپلز پارٹی کے سابق دور حکومت میں گیارہ اگست کو ہٹا دیا گیا تھا۔

 ضمیر عباسی کے بعد محبوب سیال کو لوکل گورنمنٹ بورڈ کا سیکرٹری مقرر کیا گیا تھا۔

محبوب سیال کو بھی رواں ماہ کی پہلی تاریخ کو ہٹا دیا گیا تھا جس کے بعد یہ عہدہ خالی تھا۔

Advertisement

وزیر بلدیات سعید غنی نے اپنی پرانی وزارت کے ڈور میں کام کرنے والے ڈپٹی سیکرٹری اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ پیار علی لاکو کا تبادلہ کر کے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ لگا دیا گیا ہے۔

پیار علی لاکو ایک سال میں تیسرے سیکریٹری ہیں جو سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کا چارج سنبھالیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر