Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواتین کے ساتھ کام کرنا بہت تر و تازگی کا احساس پیدا کرتا ہے، کیرتی سینن

Now Reading:

خواتین کے ساتھ کام کرنا بہت تر و تازگی کا احساس پیدا کرتا ہے، کیرتی سینن

خواتین کے ساتھ کام کرنا بہت تر و تازگی کا احساس پیدا کرتا ہے، کیرتی سینن

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ کیرتی سینن نے کہا ہے کہ خواتین کے ساتھ کام کرنا بہت تر و تازگی کا احساس پیدا کرتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کیرتی سینن نے اپنی نئی فلم ’کریو‘ کے ٹریلر لاؤنچ کے موقع پر کہا کہ خواتین بھی بہترین کامیڈی کرسکتی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kriti (@kritisanon)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہم زیادہ تر مردوں کے ساتھ کام کرتے ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ کام کرنا بہت تر و تازگی کا احساس پیدا کرتا ہے، خواتین بھی بہت باصلاحیت ہیں جس کی سالوں سے میں معترف ہوں۔

فلم کریو کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جس طرح یہ فلم لکھی گئی ہے اور جس طرح اسکے کردار بنائے گئے ہیں اس تناظر میں دیکھا جائے تو فلم میں تینوں خواتین کے درمیان اچھی ہم آہنگی ہے۔

کیرتی سینن نے کہا کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ جب خواتین سے متعلق کوئی فلم آتی ہے تو لوگ سوچتے ہیں کہ لڑکیاں ہیں، فلم سنجیدہ ہوگی یا کوئی مدعا ہوگا، یا پھر اس میں مردوں کے خلاف بات کی جائے گی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Kriti (@kritisanon)

اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس فلم میں ایسا کچھ نہیں ہے، بلکہ آپ دیکھیں گے کہ خواتین بھی کامیڈی کر سکتی ہیں۔

خیال رہے کہ فلم کریو میں انکے ساتھ اداکارہ تبو اور کرینہ کپور بھی مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Kriti (@kritisanon)

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر