وزیراعلٰیٰ بلوچستان کا جی پی اے کمپلیکس گوادر میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر اظہار اطمینان
کوئٹہ: وزیراعلٰیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جی پی اے کمپلیکس گوادر میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر اظہار اطمینان کیا ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جی پی اے کمپلیکس گوادر میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر اظہاراطمینان کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کے بہادر جوانوں نے دہشت گردی کا حملہ ناکام بنایا، بہادر فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو جنم واصل کیا۔
میر سرفراز بگٹی کہتے ہیں کہ بلوچستان سے دہشت گردی کا قلع قمع کریں گے جب کہ کامیاب کارروائی پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
