Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرتعلیم پنجاب کا اپوا کالج کی 10 طالبات کو اپنی جیب سے اسکالرشپ دینے کا اعلان

Now Reading:

وزیرتعلیم پنجاب کا اپوا کالج کی 10 طالبات کو اپنی جیب سے اسکالرشپ دینے کا اعلان

وزیرتعلیم پنجاب کا اپوا کالج کی 10 طالبات کو اپنی جیب سے اسکالرشپ دینے کا اعلان

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اپوا کالج کی 10 طالبات کو اپنی جیب سے سالانہ اسکالرشپ دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اپوا کالج میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم حاصل کرنے والی لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے سالانہ 10 لڑکیوں کو اسکالرشپ دوں گا، اسکالرشپ حکومت کی طرف سے نہیں، میری ذاتی جیب سے ادا ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم کیلئے جامع ٹرانسپورٹ پالیسی بنا رہے ہیں، اقدام سے دور دراز علاقوں کی بچیوں کو آمد و رفت میں سہولت ہوگی۔

رانا سکندر حیات نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق گرلز ایجوکیشن پر خصوصی توجہ دیں گے، لڑکیوں کو تعلیم کے مواقع دینے کیلئے مختلف منصوبہ جات زیر غور ہیں۔

بعدازاں وزیر تعلیم نے اپوا کالج کی پرنسپل کو 2 دن میں 10 بچیوں کے نام بھیجنے کی ہدایت کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر