Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کا تیسرا بڑا ریلوے اسٹیشن 3 دن سے بجلی سے محروم

Now Reading:

ملک کا تیسرا بڑا ریلوے اسٹیشن 3 دن سے بجلی سے محروم

پاکستان ریلوے کا تیسرا بڑا ریلوے اسٹیشن روہڑی جنکشن گزشتہ 3 روز سے بجلی سے محروم ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیپکو نے واجبات کی عدم ادائیگی پر ملک کے تیسرے بڑے ریلوے اسٹیشن روہڑی کی بجلی کاٹ دی ہے جس کے باعث گزشتہ 3 دن سے ریلوے اسٹیشن تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے۔

ڈی ایس ریلوے فرمان غنی نے بجلی منقطع ہونے کی تصدیق کردی ہے، انہوں نے اس حوالے سے بتایا کہ سیپکو کے ریلوے پر 394 ملین روپے کے واجبات ظاہر کئے گئے ہیں۔

ڈی ایس ریلوے نے کہا کہ روہڑی ریلوے اسٹیشن کی بجلی منقطع ہے لیکن ہم نے جنریٹر چلا رکھے ہیں۔

انہوں نے کہا سی ای او سیپکو سے بجلی کی بحالی کے حوالے سے بات ہوئی ہے۔

Advertisement

ڈی ایس ریلوے فرمان غنی نے مزید کہا کہ سی ای او سیپکو نے جلد بجلی بحال کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
وزیراعظم کی تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے قابل عمل منصوبوں پر کام کی ہدایت
بلوچستان؛ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہدایات پر منشیات کیخلاف فیصلہ کن مہم کا آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر