Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک اور موت کی تصدیق ،تعداد 8 ہوگئی

Now Reading:

پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک اور موت کی تصدیق ،تعداد 8 ہوگئی
تعداد 896

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث خاتون انتقال کرگئیں ، جس کے بعد اموات کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی  ہے۔

تفصیلات کے راولپنڈی ایم ایچ اسپتال میں خاتون کرونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئی ،کیپٹن ر شاہدہ 21 مارچ سے ایم ایچ اسپتال میں زیر علاج تھی۔

کمشنر راولپنڈی نے  خاتون کی کرونا سے موت  کی تصدیق  کرتے ہوئے کہا کہوہ برطانیہ سے پاکستان پہنچی تھیں ، خاتون کا تعلق سوہاوہ سے ہے، میت سوہاوہ روانہ کردی گئی۔

ملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 19 ہو گئی

یاد رہے پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک مجموعی طور پر 8 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ  ملک میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 19 ہو گئی ہے ۔

Advertisement

واضح رہے آج ملک میں کورونا وائرس کے آج 65  افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 3  ، پنجاب میں 16  اور خیبرپختونخوا میں 39 ، بلوچستان میں  5  جبکہ اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں 1، 1  کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 1055  تک پہنچ گئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 413  ،  بلوچستان میں 115 ، خیبرپختونخوا میں 117 ،اسلام آباد میں 16 ، گلگت بلتستان میں 81 ، پنجاب میں 312  اور آزاد کشمیر میں 1 مریض موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت
غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا معاہدہ دیرپا امن کے قیام کا تاریخی موقع ہے، وزیراعظم
غزہ کے شہداء کو مفتی محمود کانفرنس میں خراجِ عقیدت پیش کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن
بلاول بھٹو نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا
لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق اور میجر طیب راحت کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر