Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت پرچین کےترجمان وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ

Now Reading:

یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت پرچین کےترجمان وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ

یوم پاکستان کی تقریب میں چینی فوجی دستے کی شرکت پر چین کے ترجمان وزارت خارجہ نے صحافیوں کو پریس بریفنگ دی۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے کہا کہ یوم پاکستان کی خصوصی پریڈ میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے دستے کی شرکت غیر معمولی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوج کی دعوت پر گارڈ آف آنر کے نمائندہ وفد نے فوجی پریڈ میں شرکت کی۔

لن جیان نے کا کہنا تھا کہ چینی دستے کی پریڈ نے دونوں ممالک کے درمیان منفرد رشتے کی عکاسی کی ہے اور عسکری تعلقات کے ایک نئے رنگا رنگ باب کا آغاز کیا ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ چین نےسیسہ پلائی دیوار کی مانند پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement

بریفنگ میں چینی وزیرخارجہ لن جیان نے بھارت کے ساتھ اروناچل پردیش تنازع سےمتعلق موقف دیتے ہوئے کہا کہ بھارت اور چین کے درمیان سرحد کبھی طے نہیں ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ زنگنان بھارت کے غیر قانونی قبضے سے پہلے بھی ہمیشہ چین کا حصہ رہا ہے، چین کے پاس اس خطے میں ایک مؤثر انتظامیہ رہی ہے اور یہ حقیقت ہے۔

ترجمان نے کہا کہ چین کےپاس اس خطےمیں ایک مؤثرانتظامیہ رہی ہےاوریہ حقیقت ہے، 1987 میں بھارت نےغیرقانونی مقبوضہ علاقے پر نام نہاد اروناچل پردیش قائم کیا۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے زور دیا ہے کہ بھارت کی کارروائی غیر مؤثر ہے اور چین کےاس موقف میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
افغانستان کے ہندوکش خطے میں 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 20 افراد جاں بحق، 180 زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر