Advertisement
Advertisement
Advertisement

اکشے کمار نے اپنی فلموں کی مستقل ناکامی پر خاموشی توڑ دی

Now Reading:

اکشے کمار نے اپنی فلموں کی مستقل ناکامی پر خاموشی توڑ دی
اکشے کمار

اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا، اکشے کمار

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے گزشتہ دنوں باکس آفس پر اپنی فلموں کے فلاپ ہونے کا ایک سلسلہ دیکھا ہے اور اپنی آنے والی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز کیلئے تیار ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی آنے والی فلم کے ٹریلر لانچ کے موقع پر، اداکار نے اپنی حالیہ فلموں بشمول سیلفی اور مشن رانی گنج کے متعلق بات کی ہے۔

اکشے نے کہا کہ وہ اپنی فلموں کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے بہت محنت کر رہے ہیں، تاہم باکس آفس ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔

انہوں نے کہا، ہم ہر طرح کی فلم کے لیے کوشش کرتے رہتے ہیں۔ میں ایک قسم کی صنف پر قائم نہیں رہتا ہوں۔ میں ایک صنف سے دوسری صنف میں کام کرتا رہتا ہوں، چاہے کامیابی ہو یا کوئی ناکامی، میں نے ہمیشہ اسی طرح کام کیا ہے۔ میں اسے جاری رکھوں گا۔‘‘

اکشے نے مزید کہا، میں ہمیشہ مختلف قسم کے کردار ادا کرتا رہوں گا۔ میں صرف ایک قسم کی بات پر قائم نہیں رہوں گا کیونکہ اگر میں ایک قسم کا کام کرتا ہوں تو میں خود بور ہونے لگتا ہوں، پھر چاہے کامیابی ملے یا ناکامی۔

Advertisement

اکشے نے پھر وہ وقت یاد کیا جب ان کی مسلسل 16 فلمیں فلاپ ہوئیں تھیں اور کہا، “ایسا نہیں ہے کہ میں نے یہ سب پہلے نہیں دیکھا تھا، ایک وقت تھا جب میرے کیریئر میں لگاتار میری 16 فلمیں فلاپ ہوئیں ہیں لیکن میں وہیں کھڑا رہا اور کام کرتا رہا اور اب بھی ایسا ہی کروں گا۔‘‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر