Advertisement
Advertisement
Advertisement

نقل کی روک تھام کا جائزہ، وزیر تعلیم کا مختلف اسکولوں کا اچانک دورہ

Now Reading:

نقل کی روک تھام کا جائزہ، وزیر تعلیم کا مختلف اسکولوں کا اچانک دورہ
وزیر تعلیم

نقل کی روک تھام کا جائزہ، وزیر تعلیم کا مختلف اسکولوں کا اچانک دورہ

نقل کی روک تھام کا جائزہ لینے کے لیے وزیر تعلیم  نے مختلف اسکولوں کا اچانک دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اسکولوں میں جاری امتحانی عمل کا مشاہدہ کیا اور  طلبہ سے سہولیات  کے بارے میں بھی دریافت کیا۔

بعض اسکولوں میں لاٹئس اور صفائی کا مناسب انتظام نہ ہونے پر وزیر تعلیم  نے برہمی کا اظہار کیا۔

اسکولوں میں صاف پانی کی سہولت نہ ہونے  اور کچھ اسکولوں میں کمپیوٹر لیب فنکشنل نہ ہونے پر وزیر تعلیم  نے سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے  کمپیوٹر لیب کو فوری فنکشنل کرنے کی ہدایت کی۔

Advertisement

رانا سکندر حیات نے کہا کہ   سرکاری اسکولوں کے معیار کی بہتری  کے لیے اچانک دوروں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ ا سکولوں کی بہتری اور مناسب سہولیات کی فراہمی  کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ 5 سالوں میں سرکاری تعلیمی اداروں کو ماڈل تعلیمی ادارے بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر