Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف پاکستانی اداکار لطیف کپاڈیہ کی 22ویں برسی آج منائی جارہی ہے

Now Reading:

معروف پاکستانی اداکار لطیف کپاڈیہ کی 22ویں برسی آج منائی جارہی ہے

معروف پاکستانی اداکار لطیف کپاڈیہ کی 22ویں برسی آج منائی جارہی ہے

پاکستان کے مشہور و معروف اداکار لطیف کپاڈیہ کی 22ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

اداکار لطیف کپاڈیہ 27 مارچ 1934 کو برٹش انڈیا کے شہر ناسک میں پیدا ہوئے اور قیام پاکستان کے بعد وہ کراچی منتقل ہو گئے۔

بنیادی طور پر وہ بینکاری کے شعبے سے وابستہ تھے لیکن اداکاری کا شوق رکھتے تھے۔

پچاس کی دہائی میں جب تھیٹر اپنے عروج پر تھا تو لطیف کپاڈیہ نے بھی کئی ڈراموں میں یادگار کردار نبھائے اور تھیٹر کے منجھے ہوئے فنکار کے طور پر اپنی پہچان بنائی، لطیف کپاڈیہ 60 کی دہائی میں پاکستان ٹیلی ویژن سے منسلک ہو گئے۔

ان کا 1967 میں پہلا ٹی وی ڈرامہ ’شیشے کا آدمی‘ پیش کیا گیا جس کے بعد انہوں نے بارش، ففٹی ففٹی، برزخ، نادان نادیہ اور شکست آرزو میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Advertisement

اداکار لطیف کپاڈیہ کو فنی خدمات کے صلے میں 23 مارچ 2001 کو تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔

لطیف کپاڈیہ 29 مارچ 2002 کو 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر