Advertisement
Advertisement
Advertisement

فی الحال کرفیو نہیں لگارہے، ناصر حسین شاہ

Now Reading:

فی الحال کرفیو نہیں لگارہے، ناصر حسین شاہ
حسین شاہ

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ فی الحال کرفیو نہیں لگا رہے، لاک ڈائون کو مزید سخت کرینگے ۔

  تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اگلے ایک یا دو روز کے دوران کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا۔

اپنے بیان میں وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ   نے یہ بھی کہا کہ راشن تقسیم کرنے کے لیے پلان تیار کرلیا ہے، ڈپٹی کمشنرز کے زریعے راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ عوام نے لاک ڈائون کے فیصلے پر عمل نہ کیا تو پھر مجبوراً صوبے مین کرفیو لگایا جائے گا۔

 دوسری جانب  کمشنر کراچی افتخا ر شالوانی  نے لاک ڈاﺅن کے فیصلہ پر سختی سے عملدرآمد کے لئے احکامات جاری کر دئے، تمام کھانے پینے کی اشیا کی دکانیں صبح آٹھ بجے سے شام آٹھ بجے تک کھلی رہیں گی۔

Advertisement

سندھ، پنجاب اور کے پی کے میں مزید 58 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

ایڈمنسٹریٹیو آرڈر کمشنر کراچی نے  اپنے ایک بیان میں کہا کہ دودھ کی دکانیں صبح چھ بجے سے شام آٹھ بجے تک کھولنے کی اجازت ہو گی  جبکہ مٹھائی کی دکانیں اور بیکریاں لاک ڈاﺅن کے دنوں میں مکمل طور پر 24 گھنٹے بند رہیں گی۔

  کمشنر کراچی افتخا ر شالوانی  نے یہ بھی کہا کہ اسپتالوں کے اندر یا ان کے نزدیک فارمیسی کی دکانیں یا میڈیکل اسٹورز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے جبکہ دیگر مقامات پر میڈیکل اسٹورز رات آٹھ بجے سے صبح آٹھ بجے تک بند رہیں گے

  ایڈمنسٹریٹیو آرڈر کمشنر کراچی افتخا ر شالوانی  نے  ڈپٹی کمشنرز کو ہدایتکرتے ہوئے کہا کہ تمام ڈپٹی کمشنرز حکومت کے فیصلہ پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں اور کھانے پینے سمیت تمام دکانیں پابندی کے اوقات میں بند کرائی جائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر