Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہالی ووڈ کی تھرل اور ایڈونچر سے بھر پور فلم ’ سروائیو ‘ کا ٹریلر جاری

Now Reading:

ہالی ووڈ کی تھرل اور ایڈونچر سے بھر پور فلم ’ سروائیو ‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی تھرل اور ایڈونچر سے بھر پور فلم ’ سروائیو ‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جس میں ایک لڑکی کو تباہ ہو جانے والے جہاز سے بچنے کے منظار دکھائے گئے ہیں۔

یاد رہے فلم بینوں کے لیے اس بات کا راز اپریل میں ہو گا فاش کہ فلم میں جین نامی لڑکی کیا تباہ شدہ جہاز سے زندہ بچ سکے گی یہ نہیں اور وہی لڑکی بچ کر اپنے گھر واپس جائے گی۔

ہالی ووڈ فلم’ سروائیو ‘ کا ٹریلر جاری فلم اپریل میں سینما گھروں کی زینت بننے گئی۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس فلم کی ریلیز ہونے کی تاریخ نہیں بتائی گئی ہے فلحال یہ ہی بتایا گیا کہ یہ فلم اپریل تک منظرِ عام پر آجائے گی۔

اس سے قبل ہالی وڈ کی جذباتی فلم دی آرٹسٹس وائف کا ٹریلر ریلیز کیا گیا تھا۔

اس فلم کی کہانی میں شہرہ آفاق مصور ایک بیماری کا شکار ہو جا تا ہے اور پھر ان کی شریک سفر اسے ٹھیک کرنے اور واپس زندگی کو جینے کی اُمنگ پیدا کرنے کے لیے کوشش میں جُت جاتی ہیں۔

یاد رہے فلم میں نا کے شوہر اُس وقت ایک ایسی بیپاری کا حصہ بنتے جب وہ ایک غیر معمولی تخلیق کو پیش کرنے جارہا ہوتا ہے۔

 بیوی، شوہر کو اس بیماری سے نجات دلانے کے لیے دن و رات ایک کردیتی ہے۔

واضح رہے آخر بیوی کی محنت رنگ لاتی ہے یہ نہیں اس کا راز 9 جولائی کو اس فلم کا سینیما گھروں میں ریلیز ہونے کے بات معلوم ہوگا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
فواد خان اور ماہرہ خان کی نئی فلم "نیلوفر" کا شاندار ٹریلر جاری
نوجوان گلوکار ثمر جعفری عالمی سطح پر مقبول؛ اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
آمنہ ملک نے بیٹوں کے حوالے سے معاشرے کی تلخ حقیقت بیان کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر