Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوگل کی صارفین کو براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ

Now Reading:

گوگل کی صارفین کو براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ

گوگل کی صارفین کو براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے دنیا بھر میں موجود اپنے لاکھوں کروم صارفین کو سائبر حملہ کی نشان دہی کے بعد اپنے براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔

کمپنی کے مطابق سائبر حملے کے سبب ہیکرز صارفین کے کمپیوٹر کا کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔

گوگل نے خبردار کیا ہے کہ سائبر مجرمان نقصان دہ پوپ اپ ونڈوز یا ویب سائٹ کا استعمال کر رہے ہیں تاکہ صارفین کی نجی معلومات تک رسائی حاصل کی جاسکے۔

کمپنی کی جانب سے جاری کی جانے والی اہم اپ ڈیٹ نے براؤزر میں موجود نقص کو ختم کیا ہے جس کو صارفین گوگل کروم براؤزر کے سیٹنگز کے حصے میں جاکر حاصل کر سکتے ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
موبائل فونز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ہوگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) کے ذریعے پیسے کمانے کا طریقہ بتادیا
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر