Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے 9 ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا

Now Reading:

ایف بی آر نے رواں مالی سال کے 9 ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا
وزیرخزانہ

ایف بی آرکی پی ٹی اے، ٹیلی کام آپریٹرزکےساتھ ملاقاتیں

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے 9 ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال جولائی تا مارچ ایف بی آر نے 6710 ارب ٹیکس حاصل کیا۔

ایف بی آر کے مطابق رواں مالی سال ٹیکس محصولات کا ہدف 6707 ارب روپے تھا، ایف بی آر نے ہدف سے 3 ارب روپے زائد ٹیکس اکھٹا کیا۔

ایف بی آر نے بتایا کہ جولائی تا مارچ 369 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کئے جب کہ ایف بی آر نے ماہ مارچ کا 879 ارب روپے کا ٹیکس ہدف بھی حاصل کرلیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
شہریوں پر مہنگائی کے نئے بوجھ، اخبارات اور صحت کی سہولیات سب سے زیادہ مہنگی
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار کی نئی تاریخی حد عبور کر گیا
ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم قدم، حکومت کا نیشنل سپر ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ
تنخواہ دار طبقہ ایف بی آر کے ریڈار پر آ گیا، دو ماہ میں 15 ارب روپے اضافی وصولی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر