Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویڈیو: جدید دور میں بھی چور پکڑنے کیلئے گھوڑے کا استعمال

Now Reading:

ویڈیو: جدید دور میں بھی چور پکڑنے کیلئے گھوڑے کا استعمال

ویڈیو: جدید دور میں بھی چور پکڑنے کیلئے گھوڑے کا استعمال

امریکا کے پولیس اہلکاروں نے پرانے دور کی یاد دلاتے ہوئے چور پکڑنے کےلئے گھوڑے کا استعمال شروع کردیا۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیومیکسیکو میں اسٹور سے چوری کرکے بھاگتے ہوئے شخص کے پیچھے گھڑ سوار پولیس اہلکار دوڑ پڑے ، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو گئی ہے ۔

پیدل بھاگتا چور اپنا تعاقب کرتے گھوڑوں کے آگے بھاگتا رہا لیکن جلد ہی ہار ماننے پر مجبور ہوگیا۔

حکام نے بتایا کہ اس شخص نے اسٹور سے 230 ڈالر مالیت کا سامان چرایا جبکہ اس پر شاپ لفٹنگ، پولیس سے بچنے اور منشیات کا سامان رکھنے کا الزام بھی عائد کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
ہر مزدور کا شکریہ، ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، ظہران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر