Advertisement
Advertisement
Advertisement

مخصوص نشستوں کامعاملہ؛ حلف نہ لینےپرتوہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیےمقرر

Now Reading:

مخصوص نشستوں کامعاملہ؛ حلف نہ لینےپرتوہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیےمقرر
پشاورہائیکورٹ

کےپی میں سینیٹ الیکشن کرانےسےمتعلق اعظم سواتی کی درخواست پرسماعت ملتوی

خیبر پختون خوا میں مخصوص نشستوں کے معاملےمیں حلف نہ لینے پرتوہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیےمقررکردی گئی۔

پشاورہائیکورٹ کا2رکنی بنچ توہین عدالت کی درخواست پرآج سماعت کرےگا۔ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اورجسٹس سیدارشدعلی2رکنی بنچ میں شامل ہیں۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالتی احکام کے باوجودممبران سےحلف نہیں لیاگیا، ممبران کوسینیٹ انتخابات میں ووٹ کاحق نہیں دیاگیا۔

دائر درخواست میں یہ بھی مؤقف پیش کیا گیا کہ اسپیکر، ڈپٹی اسپیکرنےعدالتی احکام کی خلاف ورزی کی، اسپیکراورڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

درخواست میں یہ بھی استدعا کی گئی کہ عدالتی احکام کی خلاف ورزی پراسپیکر، ڈپٹی اسپیکرکونااہل قراردیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کیساتھ دوسرے اقتصادی جائزہ کیلئے شیڈول طے پا گیا
قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77ویں برسی پر مزارِ قائد پر تقریب، وزیراعلیٰ سندھ کی حاضری
پاکستان کے بڑے ڈیمز میں پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ، کئی ڈیمز مکمل بھر گئے
وزیراعظم شہباز شریف کا ایک روزہ دورۂ قطر، دوحہ پہنچنے پر شاندار استقبال
وزیراعظم کی سیکیورٹی فورسز کو کامیاب آپریشنز پر خراج تحسین
کراچی: برساتی پانی کھڑا ہونے سے مختلف شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام، شہریوں کو شدید مشکلات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر