Advertisement
Advertisement
Advertisement

انجلینا جولی نے بریڈ پٹ پر نئے الزامات عائد کردیئے

Now Reading:

انجلینا جولی نے بریڈ پٹ پر نئے الزامات عائد کردیئے
انجلینا جولی

انجلینا جولی نے بریڈ پٹ پر نئے الزامات عائد کردیئے

انجلینا جولی کی قانونی ٹیم نے نئی عدالتی دستاویزات جمع کرائی ہیں جن میں بریڈ پٹ پر بدسلوکی کا الزام لگایا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نئی قانونی پیش رفت کے تحت، انجلینا جولی نے الزام لگایا کہ بریڈ پٹ کی جانب سے ان کے ساتھ جسمانی استحصال کا سلسلہ 2016 کے ہوائی جہاز کے واقعے سے پہلے شروع ہوئی تھی جو ان کی طلاق کا باعث بنی تھی۔

اداکارہ نے اپنے وکلاء کے ذریعے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سابق شوہر بریڈ پٹ کی جانب سے ان کے ساتھ جسمانی زیادتی 2016 کے طیارے کے واقعے سے ‘بہت پہلے سے شروع ہوئی تھی’، جس کے بعد اس نے طلاق کے لیے درخواست دائر کی تھی۔

اداکارہ نے لاس اینجلس سپیریئر کورٹ میں ایک درخواست دائر کیجس میں اس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بریڈ پٹ کو میراول وائنری میں اپنا حصہ بیچنے کی کوشش کی تھی اور اس معاملے پر ان کی بات چیت اس وقت ختم ہوگئی تھی جب اداکار نے فروخت کی شرط عائد کی۔

بعدازاں اداکارہ ایک معاہدے پر دستخط کیے جس میں یہ اس بات پر انفاق ہوا تھا  کہوہ بریڈ پٹ کی بدسلوکی کے حوالے سے کبھی بات نہیں کریں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر