Advertisement
Advertisement
Advertisement

سشمیتا سین شادی کب کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا

Now Reading:

سشمیتا سین شادی کب کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا
سشمیتا سین

سشمیتا سین شادی کب کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا

بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے اکثر خبروں میں رہتی ہیں، نے حال ہی میں اپنی شادی کے منصوبوں پر بات کی ہے۔

حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے اپنی شادی کے متعلق کھل کر بات کی ہے اور بتایا ہے کہ وہ کس طرح کے انسان سے شادی کریں گی۔

ایک انٹرویو کے دوران، انہوں نے اپنی رومانوی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے اسے ‘ایک کھلی کتاب’ کے طور پر بیان کیا اور اپنے سابق پارٹنرز کے ساتھ خوشگوار تعلقات برقرار رکھنے پر بھی آمادگی ظاہر کی۔

اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ کب شادی کریں گی جس کے جواب میں انہوں نے کہا، “یہ کبھی بھی ‘کبھی نہیں’ کی صورتحال نہیں رہی ہے، اگر وہ شخص تمام معاملات کے لئے بہتر ثابت ہوتا ہے تو یقیناً میں اس سے شادی کرونگی۔

 سابق پارٹنرز کے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ یہ مشکل ہے۔ بہت سے لوگ اپنے سابق محبوب کے ساتھ اچھے دوست ہوسکتے ہیں اور نہیں جانتے کہ لائن کہاں کھینچنی ہے لیکن ایسا ممکن ہے کیونکہ میں نے اسے ہوتا ہوا دیکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر