Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاستدانوں کواپنے دائرے میں رہ کر کام کرنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

Now Reading:

سیاستدانوں کواپنے دائرے میں رہ کر کام کرنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نےتاریخ رقم کی،دوسری بارآصف زرداری صدر بنے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان معاشی مشکلات کا شکار ہے لیکن ہم پارلیمان میں ذاتی مسئلوں پرزیادہ توجہ دی جارہی ہے، ممبران کو ووٹ اس لیے پڑا کہ ذمہ داری سے کردار ادا کریں۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ لاڑکانہ سے ہم نے تاریخی نتائج حاصل کیے، عوام چاہتے ہیں کہ ہم ان کو مشکلات سے نکالیں، عوامی مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے حکومت کا ساتھ دینےکا فیصلہ کیا لیکن سیاستدانوں کواپنے دائرے میں رہ کر کام کرناہوگا،بلاول بھٹو

سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ عدالتی اصلاحات پر کام کرکےعام آدمی کوانصاف دلاناہے، پیپلزپارٹی نےتاریخ رقم کی،دوسری بارآصف زرداری صدربنے، عدالت نے تسلیم کیا ذوالفقار بھٹوکو انصاف نہیں ملا جب کہ 14 اپریل کوگڑھی خدابخش میں قائد عوام کی برسی منائیں گے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر