
اٹلی کا آتش فشاں پہاڑ ماؤنٹ ایٹنا پھر پھٹ پڑا ، جس سے گول دائرے میں گیس کا اخراج مسلسل ہورہاہے۔
اس متحرک آتش فشاں پہاڑ کی نئی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ سفید گول دائروں میں گیس کا اخراج فضائی بلندی پر ہو رہا ہے۔
آتش فشاں پھٹنے کے اس دلفریب نظارے کو دیکھنے کے بعد مقامی لوگوں نے پہاڑ کانام ’لیڈی آف دی رنگز‘ رکھ دیا ہے۔
ماؤنٹ ایٹنا یورپ کا سب سے زیادہ متحرک آتش فشاں پہاڑ ہے جو اکثر پھٹ پڑتا ہے، اس نظارے کو دیکھنے کے لئے سیاح بھی اس کی جانب رخ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News