Advertisement
Advertisement
Advertisement

اکشے کمار اور ٹائیگر شروف کی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتوی

Now Reading:

اکشے کمار اور ٹائیگر شروف کی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتوی
اکشے کمار

اکشے کمار اور ٹائیگر شروف کی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتوی

بھارتی اداکار اکشے کمار اور ٹائیگر شروف کی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار اور ٹائیگر شروف کی فلم، بڑے میاں چھوٹے میاں، عید کے موقع پر 10 اپریل کو سلور اسکرین پر نمائش کے لیے پیش کی جانی تھی جو کہ اب التواء کا شکار ہوگئی ہے۔

بڑے میاں چھوٹے میاں کے میکرز کا کہنا تھا کہ یہ فلم ان کی طرف سے تمام فلمی شائقین کے لیے عید کا تحفہ ہے اور اب عید 11 اپریل کو منائی جائے گی، چاند نظر آنے کے بعد یہ فلم بھی 11 اپریل کو سینما گھروں میں ریلیز نہیں ہوگی۔

فلم میں اکشے کمار اور ٹائیگر شراف کے علاوہ، فلم میں پرتھوی راج سوکمارن، سوناکشی سنہا، الایا ایف، اور مانوشی چھلر نے بھی اہم کردار ادا کیے ہیں۔ اسے علی عباس ظفر نے ڈائریکٹ کیا ہے اور اسے واشو بھگنانی اور جیکی بھگنانی نے پروڈیوس کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر