Advertisement
Advertisement
Advertisement

عیدکےدوسرےدن شہدائےوطن کوخراج تحسین

Now Reading:

عیدکےدوسرےدن شہدائےوطن کوخراج تحسین
پاک فوج شہدا

عیدکےدوسرےدن شہدائےوطن کوخراج تحسین

عیدکےدوسرےدن شہدائےوطن کوخراج تحسین، وطن کی مٹی ہررشتےسےپیاری ہے، اس میں شہیدوں کےخون کی آبیاری ہے۔

شہدائےارض پاک کےورثاکویقین ہےکہ انکےپیچھےپوری قوم کھڑی ہے، شہداکےلواحقین کوفخرہےکہ انکے بیٹےشہادت کےعظیم مرتبےپرفائزہوئے۔

بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے والدہ میجر منیب شہید نے کہا کہ اگر7بیٹے ہوتےتومیں انہیں ملک کےلیےقربان کردیتی، ہماری فوج ملک کےدفاع کےلیےکھڑی ہےاورہمیں اپنی فوج پرفخرہے۔

بیوہ میجرمنیب شہید نے بول نیوز سے خصوصی گفتگومیں کہا کہ مختلف تہواروں کےعلاوہ میں منیب کوہرلمحہ یادکرتی ہوں۔  بیوہ حوالدار شفیق شہید نے کہا کہ فخرہےکہ شہیدکارتبہ اللہ ہرکسی کوعطانہیں کرتا جبکہ بیٹی حوالدار شفیق شہید نے کہا کہ مجھے اپنے بابا پر فخرہے۔

عید کے موقع پر بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیوہ سپاہی امان علی شہید نے کہا کہ مجھےاپنےشوہرکی بہت کمی محسوس ہوتی ہے جبکہ ان کے بیٹے کا کہنا تھا کہ عیدپرباباچیزیں لاتے اورہمیں گھمانےلےجاتے تھے۔

Advertisement

بیوپ سپاہی عامرشہید کا کہنا تھا کہ اللہ شہادت کارتبہ اپنےخاص لوگوں کوعطاکرتاہے، شہید کی بیٹی کا کہنا تھا کہ جب بھی عیدآتی ہے تو مجھے میرےبابابہت یادآتےہیں، عشہید کی بیوہ کا کہنا تھا کہ عیدپرشوہرکوبہت یادکرتی ہوں۔

شہداارض پاک کی قربانیاں اوران کالہوکبھی رائیگاں نہیں جائےگا، عیدپرشہداکی قربانیوں کویادکرناخراج تحسین پیش کرناہرپاکستانی کافرض ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر