Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘بجلی کے بلوں میں کمی عید پر عوام کیلئے حکومت کا تحفہ ہے’

Now Reading:

‘بجلی کے بلوں میں کمی عید پر عوام کیلئے حکومت کا تحفہ ہے’

‘بجلی کے بلوں میں کمی عید پر عوام کیلئے حکومت کا تحفہ ہے’

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی عید پر عوام کے لیے حکومت کا تحفہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ ایکسچینج ریٹ اور روپے کی قدر مستحکم رہنے سے یہ ممکن ہوا، کوشش ہوگی یہ سلسلہ چلتا رہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ  وزیراعظم شہباز شریف کا فوکس مہنگائی میں کمی پر ہے، معیشت سے متعلق مثبت اشاریے سامنے آرہے ہیں۔

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری نے چھوٹی عید پر عوام کو بجلی قیمتوں میں کمی کی بڑی خوشخبری سنائی ہے۔

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کا کہنا ہےکہ اپریل کے بجلی کے بلوں میں 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی ہوئی ہے، یہ مجموعی کمی ڈالر کے لحاظ سے سہہ ماہی اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹس کی وجہ سے ہوئی ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر نے کہا کہ رواں ماہ کے بلوں پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 7 روپے 6 پیسہ فی یونٹ سے کم ہو کر 4 روپے 92 پیسے مقرر ہوئی جس سے ایندھن کی قیمت میں 2 روپے 14 پیسے کی کمی ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر