Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نواز کی جانب سے گلوکار غلام عباس کے علاج کیلئے مالی امداد کا اعلان

Now Reading:

مریم نواز کی جانب سے گلوکار غلام عباس کے علاج کیلئے مالی امداد کا اعلان

مریم نواز کی جانب سے گلوکار غلام عباس کے علاج کیلئے مالی امداد کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے علیل گلوکار غلام عباس کے علاج کیلئے 10 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کیا گیا۔

معروف گلوکار غلام عباس کی علالت کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر گلوکار کے گھر پہنچ گئے۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے گلوکار غلام عباس کے گھر جا کر 10 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا اور اس دوران گلوکار غلام عباس نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

 وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گلوکار غلام عباس کیلئے جلد صحت یابی کی دعا کی۔

ملاقات کے دوران صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرف سے نیک خواہشات کا پیغام بھی پہنچایا۔

Advertisement

وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ گلو کار غلام عباس پاکستان کا ثقافتی اثاثہ ہیں، گلوکار غلام عباس کے علاج کیلئے حکومت پنجاب بھرپور معاونت کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش
کسان کیلئے 400 ملین کا پیکج لے کر آرہے ہیں، مریم نواز
کے پی حکومت کو بلاول بھٹو سے معافی مانگنی چاہیے، شرجیل میمن
معاشی ٹیم کے ایکسٹرنل فنانسنگ کے ابتدائی تخمینہ پر آئی ایم ایف سے مذاکرات
وزیراعظم کا دورہ آزاد جموں و کشمیر
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات؛ صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر