Advertisement
Advertisement
Advertisement

احسن خان، شعبان کے مہینے کے صدقے امت مسلمہ کی اس موذی مرض سے نجات کی دعا

Now Reading:

احسن خان، شعبان کے مہینے کے صدقے امت مسلمہ کی اس موذی مرض سے نجات کی دعا
احسن خان

پاکستان کے نامور اداکار اور بول نائٹس کے میزبان احسن خان نے شعبان کے مہینے کے صدقے امت مسلمہ کے لیے اس مرض سے چھٹکارے کی دعا کی۔

تفصیلات کے مطابق اداکار احسن خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شعبان کے چاند کی مبارکباد پیش کی اور ساتھ ہی اس مہینہ کی برکت سے کورونا سے محفوظ رہنے کی دعا بھی کی۔

اداکار نے کہا کہ ﷲ تبارک و تعالیٰ سے دعا ہے کہ شعبان کے مہینے کے صدقے امت مسلمہ کو اس موذی مرض سے نجات دے اور  اس کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے۔

احسن خان نے کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے دعا بھی کی۔

 اس سے قبل بھی احسن خان نے کئی بار کورونا وائرس سے متعلق سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پرستاروں کو آگاہی اور احتیاطی تدابیر کے پیغامات دیئے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ پوسٹ کے اختتم میں اداکار احسن خان نے لکھا کہ ہمت نہیں ہارنا پاکستان۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر