Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیش گوئی

Now Reading:

آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیش گوئی
آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیش گوئی

آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیش گوئی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیش گوئی کردی۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کردی ہے جب کہ آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیش گوئی کی ہے۔

آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق اس سال معاشی شرح نمو 2 فیصد، اگلے سال 3.5 فیصد تک جانے کا امکان ہے جب کہ رواں سال مہنگائی 21 فیصد ہدف کے مقابلے 24.8 فیصد رہے گی۔

آئی ایم ایف کے کہنا ہے کہ اگلے مالی سال مہنگائی میں 12.1 فیصد کی نمایاں کمی متوقع ہے، رواں سال بے روزگاری 8 فیصد اور اگلے سال 7.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
بھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی
تنخواہ دار طبقے کیلئے تشویشناک خبر آگئی
سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی
عوام کو بجلی کا جھٹکا؛ بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان
نان فائلرز کے لیے مزید سخت اقدامات اور گاڑیوں پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر