Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر

Now Reading:

موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر

موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر

موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہیں تمام شعبوں کے بارے بریفنگ دی گئی۔

اس دوران وزیرداخلہ محسن نقوی نے غیرمؤثر اور زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دیا۔

انہوں نے ہدایت کی کہ شہریوں کے ڈیٹا کی مکمل حفاظت کو یقینی بنایا جائے اور عوام کی سہولت کیلئے موبائل پلیٹ فارمز پر مزید سہولیات فراہم کی جائیں، ادارے کے اقدامات کی ترویج کیلئے سوشل میڈیا کو موثر طریقے سے استعمال کیا جائے۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ عوام کو تیز رفتار سروس فراہم کرنے کے لیے نادرا کے ماڈل آفس بنائے جائیں، عوام کی سہولت کیلئے ڈیتھ سرٹیفیکٹ کی فیس ختم کی جا رہی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹک ٹاک نے امریکا میں اپنے پہلے ٹک ٹاک ایوارڈز شو کے انعقاد کا اعلان کر دیا
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر