Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

موبائل فون کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث انہیں خریدنے کے خواہشمند افراد پریشان ہو گئے ہیں لیکن آج ہم آپ کو کچھ ایسے بہترین فونز کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو نہ صرف جدید اور نئے ہیں بلکہ آپ 40 ہزار کے بجٹ کے اندر رہ کر انہیں خرید سکتے ہیں۔

Tecno Pova Neo

یہ موبائل ایک اچھی چوائس ہے ان کیلئے جو 30 ہزار تک کا موبائل خریدنا چاہتے ہیں، اس فون میں 6.8 انچ کا ڈسپلے، 4 جی بی ریم، 6 ہزار ایم اے ایچ کی بیٹری، 13 میگا پگسلز کا بیک کیمرہ اور 8 میگا پگسلز کا فرنٹ کیمرہ دیا گیاہے۔

Nokia G21

Advertisement

یہ موبائل فون محض 24 ہزار 700 روپے میں دستیاب ہے جو کہ کم قیمت میں بڑا دھماکہ ہے، اس فون میں 2 ویرنٹس مارکیٹ میں موجود ہیں، ایک 4 جی بی اور 64 جی بی کے ساتھ جبکہ دوسرا 6 جی بی اور 128 جی بی کے ساتھ ہے، اس میں 5050 ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے جبکہ 50 میگا پگسلز کا بیک کیمرہ دیا گیاہے، فون کی اسکرین بھی 6.5 انچ کی دی گئی ہے۔

Vivo Y02t

ویوو کے اس ماڈل میں  ڈسپلے 6.5 انچ، 4 جی بی ریم،  5 ہزار ایم اے ایچ کی بیٹری ، 8 میگا پگسلز کا بیک کیمرہ  دیا گیاہے لیکن اس کی قیمت انتہائی کم ہے جو کہ آپ کو مارکیٹ میں صرف 30 ہزار روپے میں مل جائے گا۔

Oppo A16e

اس موبائل میں 6.56 کا بڑا ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ یہ دو ویرینٹس میں فروخت کیلئے پیش کیا گیا ہے جس میں 8 جی بی اور 16 جی بی ریم دی گئی ہے تاہم اس کی قیمت صرف 29 ہزار 55 روپے ہے، یہ ڈیول سم موبائل فون ہے اور ایل ٹی ای سپورٹڈ ہے، اس کی میمری 64 جی بی ہے جبکہ اس میں 4230 ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے۔ اس کا بیک کیمرہ 13 میگا پگسلز کا ہے۔

Realme C25Y

Advertisement

رئیل می کے اس ماڈل کی قیمت 37 ہزار 800 روپے ہے اور اس میں 5 ہزار ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری نصب کی گئی ہے، اس میں 8 میگا پگسلز کا فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے جبکہ بیک پر تین کیمرے دیئے گئے ہیں جن میں سے مین کیمرہ 50 میگا پگسلز کا ہے۔ فون میں 4 جی بی ریم نصب کی گئی ہے اور اس کی اسکرین 6.5 انچ کی ہے جو کہ ایک شاندار احساس پیش کرتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹک ٹاک نے امریکا میں اپنے پہلے ٹک ٹاک ایوارڈز شو کے انعقاد کا اعلان کر دیا
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر