Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

Now Reading:

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ: بلوچستان کی نو منتخب 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔

گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے وزراء سے حلف لیا جبکہ صوبائی کابینہ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی) اور مسلم لیگ (ن) کے 6 چھ ارکان شامل ہیں۔

ن لیگ کے سردار عبدالرحمان کیھتران، نور محمد دمڑ، عاصم کرد گیلو، شعیب نوشیراونی، راحیلہ حمید درانی اور سلیم کھوسہ نے حلف اٹھا لیا۔

حلف اٹھانے والوں میں پیپلز پارٹی کے صادق عمرانی، ظہور بلیدی، علی مدد جتک، بخت کاکڑ، سردار سرفراز ڈومکی اور فیصل جمالی نے بھی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ بلوچستان عوامی پارٹی کے میر ضیاء اللہ لانگو اور نوابزدہ طارق مگسی نے بھی عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ تقریب حلف برادری میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی و ارکان صوبائی اسمبلی بھی شریک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات ، وزارت صحت کے منصوبوں پر بریفنگ
بلوچستان کو فتنتہ الہندوستان کی لعنت سے نجات دلانے کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیز
پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر