Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام

Now Reading:

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام

وزیراعظم نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام جاری کردیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر کہنا ہے کہ چینی زبان ہزاروں سال پرانی چینی ثقافت کی ترجمان زبان ہے، چینی ثقافت اور چینی زبان دنیا بھر میں تیزی کے ساتھ مقبول ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کی آج چینی زبان دنیا بھر میں رابطے کی بڑی زبان بن چکی ہے اور اقوام متحدہ بھی چینی زبان کو رابطے کی آفیشل زبانوں میں شامل کرچکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے باعث پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پارہے ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان میں چینی زبان سیکھنے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

Advertisement

شہباز شریف نے بتایا کہ پاکستان میں چینی زبان و ادب کی  ترویج کے لئے سرکاری و نجی سطح پر ہر ممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ اس اقدام سے دونوں ممالک کی عوام کے درمیان روابط مزید مستحکم ہوسکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر