Advertisement
Advertisement
Advertisement

کمشنر کراچی کی جانب سے شہریوں کے لیے خوشخبری

Now Reading:

کمشنر کراچی کی جانب سے شہریوں کے لیے خوشخبری

کمشنر کراچی نے شہر قائد کے شہریوں کو ایک دن کی چھٹی کی نوید سنا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق کراچی میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن کے تمام نجی، سرکاری اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

کمشنر کراچی کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 23 اپریل کو ایرانی صدر کراچی پہنچیں گے، جس کی وجہ سے شہر قائد میں چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 3 روزہ دورے پر 22 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے، وہ اپنے دورے کے دوران اسلام آباد، کراچی اور لاہور جائیں گے۔

کراچی کے دورے کے موقع پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی گورنر سندھ، وزیر اعلیٰ سندھ اور دیگر اعلیٰ افسران سے ملاقات کریں گے اور مزار قائد پر بھی حاضری دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: لیاری ایکسپریس وے گارڈن سے ماڑی پور تک ٹریفک کیلئے بند
آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘ ریلیز کردیا گیا
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
قطری وزارت خارجہ کی جانب سے دوحہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان نے پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ کردیا
موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی لاہور اور کراچی کی فضا مضر صحت قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر