
بے شمار پاکستانی ڈراموں میں لاجواب اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ حبا بخاری نے نامور اداکار شہریار منور کے ہمراہ رومانوی فوٹو شوٹ کرواکر فیشن کی دنیا میں دھوم مچادی۔
اس بولڈ اور رومانوی فوٹو شوٹ کی تصاویر نے فیشن کی دنیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی تہلکہ مچایا ہے۔
جہاں ایک طرف ان کے مداحوں کو اس شوبز جوڑی کا یہ منفرد روپ پسند آیا وہیں دوسری جانب ان تصاویر پر کچھ ناقدین اور صارفین کی جانب سے کڑی تنقید بھی کی جا رہی ہے۔
فوٹو شوٹ دیکھیں:
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement


مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News