Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایرانی صدر کا دورہ لاہور ، مریم نواز نے معزز مہمان کا استقبال کیا

Now Reading:

ایرانی صدر کا دورہ لاہور ، مریم نواز نے معزز مہمان کا استقبال کیا

ایرانی صدر کا دورہ لاہور ، مریم نواز نے معزز مہمان کا استقبال کیا

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پرتپاک استقبال کیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر ایران کے صدر کو خوش آمدید کہا، اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

اس کے علاوہ صوبائی وزراء مجتبیٰ شجاع الرحمان، بلال یاسین، خواجہ سلمان رفیق، چودھری شافع حسین، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب بھی اس موقع پر موجود تھے۔

ایرانی صدرابراہیم رئیسی کی لاہور آمد پرشہرمیں عام تعطیل ہے، لاہور میں آج سرکاری اور نجی ادارے بھی بند ہیں، ایرانی صدر کی لاہورآمد پر مخصوص سڑکیں بند رکھی جائیں گی، ایرانی صدر شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کریں گے۔

ایرانی صدر وزیراعلیٰ کے ہمراہ گورنر ہاؤس جائیں گے، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان ایرانی صدرکااستقبال کریں گے، گورنرہاؤس میں ایرانی صدرکےلیےظہرانہ کاانتظام کیاگیاہے، ایرانی صدرظہرانہ کےبعد کراچی روانہ ہوں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
عوامی مفاد اور امن ہماری ترجیح ہے، آزاد کشمیر کی خدمت کرتے رہیں گے، وزیر اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر