Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارسا کی صوبوں کو کوٹے سے مختص کردہ زائد پانی استعمال کرنے کی اجازت

Now Reading:

ارسا کی صوبوں کو کوٹے سے مختص کردہ زائد پانی استعمال کرنے کی اجازت
ارسا

ارسا کی صوبوں کو کوٹے سے مختص کردہ زائد پانی استعمال کرنے کی اجازت

ارسا نے صوبوں کو کوٹے سے مختص کردہ زائد پانی استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔

ارسا کی جانب سے صوبوں کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ ملکی دریاؤں میں حالیہ بارشوں کے بعد اضافی پانی دستیاب ہے، گزشتہ دس روز سے دریاؤں میں پانی کا اضافی ذخیرہ موجود ہے۔

ارسا کے مطابق صوبے اضافی دستیاب کوٹے کے مطابق پانی کا استعمال کرسکتے ہیں، ایڈوائزری بورڈ اس سے قبل 30 فیصد پانی کی قلت کے مطابق استعال کی ہدایت کر چکا۔

ارسا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام صوبے دس روز کیلئے اضافی پانی کا استعمال کر سکتے ہیں، اضافی پانی حالیہ بارشوں اور موسمی صورتحال کے باعث دستیاب ہوا۔

ارسا نے تمام صوبائی محکمہ آبپاشی کو اضافی پانی کے بارے میں خط لکھا جس میں کہا گیا کہ دس دن بعد دستیاب پانی اور موسمی صورتحال کے مطابق نظرثانی کا فیصلہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر