Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھر میں کل گلابی چاند کا نظارہ دیکھنے کو ملے گا

Now Reading:

دنیا بھر میں کل گلابی چاند کا نظارہ دیکھنے کو ملے گا

دنیا بھر میں گلابی چاند اپنی چمک دمک کے ساتھ کل صبح اُفق پر نظر آئے گا۔

تفصیلات کے مطابق ماہ اپریل 2024 کا مکمل اور گلابی چاند 24 اپریل کی صبح دُنیا کے مختلف حصوں میں نظر آئے گا۔

پنک مون پاکستانی وقت کے مطابق بدھ کی صبح 4 بج کر49 پر ہوگا، اس دوران اُفق پر سیارے مریخ اور زحل بھی دکھائی دیں گے۔

 پنک مون کے وقت زمین کا چاند سے فاصلہ انتہائی کم رہ جاتا ہے، اس دوران چاند ایک سفید بلب کی مانند روشن ہوتا ہے جسے بغیر کسی آلے کے دیکھا جا سکتا ہے۔

گلابی چاند دنیا بھر کی بہت سی ثقافتوں میں مختلف اہمیت رکھتا ہے۔

Advertisement

پنک مون برطانیہ، ایئرلینڈ، پرتگال، مشرقی یورپ، افریقہ، ایشیا اور آسٹریلیا میں دیکھا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر