Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینیٹ اجلاس آج، تحریری سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش ہو گی

Now Reading:

سینیٹ اجلاس آج، تحریری سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش ہو گی

سینیٹ اجلاس آج، تحریری سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش ہو گی

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس آج دن سہ پہر 4 بجے ہوگا، جس کی صدارت چیئرمین سینیٹ کریں گے، سینیٹ اجلاس کے لئے 17 نکات پر مشتمل ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔

قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف تحریری سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش کریں گے جبکہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب منی ٹیکس لاء ترمیمی بل کی کاپی ایوان میں پیش کریں گے اور حکومت کی جانب سے نیب ترمیمی بل 2023 ایوان بالا میں پیش کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ ایوان میں مختلف قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کی جائیں گی اور الیکشن ترمیمی بل 2024، اوورسیز پاکستانیز پراپرٹی بل 2023 بھی متعارف کروائے جائیں گے۔

پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈینس، پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن آرڈینس ایوان میں پیش کیا جائے گا جبکہ پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ آرڈیننس اور این ایچ اے ترمیمی آرڈیننس بھی ایوان میں پیش کیا جائے گا۔

سینیٹ اجلاس کے دوران کرمنل لاء ترمیمی آرڈیننس 2023 اور نجکاری کمیشن ترمیمی آرڈیننس بھی پیش کیا جائے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر