جسٹن بیبر کی نئی تصویر نے مداحوں کو پریشان کردیا
معروف کینیڈین گلوکار، جسٹن بیبر کی جانب سے شیئر کی گئیں نئی تصاویر نے مداحوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے گلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کیں جس میں سے ایک میں وہ روتے ہوئے نظر آرہے ہیں ۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یہ تصاویر ان کے حال ہی میں کوچیلا میں ہوئے کانسرٹ کی تھیں جو کہ 27 اپریل کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئیں تھیں تاہم اس پوسٹ کے ساتھ کوئی کیپشن موجود نہیں تھا ۔
پوسٹ پر کوئی کیپشن موجود نہ ہونے کی صورت میں جسٹن بیبر کے مداحوں نے پریشانی کا اظہار کیا ہے جبکہ کئی لوگوں نے اندازہ لگایا کہ یہ گلوکار کی ان کی اہلیہ ہیلی بیبر کے ساتھ مبینہ طور پر علیحدگی کی علامت ہے۔
یاد رہے کہ گلوکار کی تصاویر اس وقت سامنے آئیں جب ہیلی بیبر کے والد اسٹیفن بالڈون نے ازدواجی پریشانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے سب سے جوڑے کے لیے دعا کرنے کی درخواست کی۔
خیال رہے کہ معروف گلوکار جسٹن بیبر اور معروف ماڈل ہیلی بیر سال 2018 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
