Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی بیوروکریسی میں افسران کے تقرر و تبادلے

Now Reading:

وفاقی بیوروکریسی میں افسران کے تقرر و تبادلے
گریڈ 20

وفاقی بیوروکریسی میں افسران کے تقرر و تبادلے (فائل فوٹو)

وفاقی بیوروکریسی میں متعدد افسران کے تقرروتبادلے کر دیے گئے۔

گریڈ20کےآفیسرمحمدعلی رندھاواکی خدمات پنجاب حکومت سےواپس لے کر انھیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی۔

پاکستان پولیس گریڈ20کےآفیسرنعیم احمدشیخ کی خدمات سندھ حکومت کےسپرد کر دی گئی۔ گریڈ20کےنعیم احمدشیخ نیشنل پولیس اکیڈمی خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

پاکستان پولیس گریڈ20 کےآفیسرمحمدکاشف کی خدمات سندھ حکومت سے واپس لے لی گئیں اوران کی خدمات نیشنل پولیس اکیڈمی کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

پاکستان پولیس گریڈ20 کے آفیسرآغا محمد یوسف کی خدمات بلوچستان حکومت کےسپرد کی گئیں، گریڈ 19 کے آفیسر طارق سلام ڈپٹی سیکریٹری داخلہ تعینات کردیے گئے۔

Advertisement

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن افسران کے تقرروتبادلوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر