Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کےتحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سےدریغ نہیں کریں گے، آئی جی پنجاب

Now Reading:

ملک کےتحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سےدریغ نہیں کریں گے، آئی جی پنجاب
ڈاکٹر عثمان انور

آئی جی پنجاب کے ملازمین کے مسائل پر ریلیف کے احکامات جاری

آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور کا کہنا ہے کہ ملک کےتحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سےدریغ نہیں کریں گے، ایک حملہ کیا گیا، ہم نےاس کو پسپا کیا۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورکا کہنا تھا کہ ایڈیشنل آئی جی پنجاب جنوبی پنجاب بھی میرے ساتھ آئے ہیں۔ ایک حملہ کیا گیا، ہم نےاس کو پسپا کیا۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورنے کہا کہ ہمارا نقصان جو ہوا اسکو پورا کیا۔ ہم چوکیوں کو مظبوط کریں گے۔ ہم مزید بیس کیمپ قائم کررہے ہیں۔ ہم نے تھانوں کو ٹھیک کرکے دکھایا ہے۔

آئی جی پنجاب نے مذید کہا کہ ہم دہشت گردوں کو جڑسے اکھاڑ کر پھینکیں گے۔

عثمان انورنے ایمرجنسی میں زیرعلاج زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔ آئی جی پنجاب نے اسپتال میں زیرعلاج پولیس جوانوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات کیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ جھنگی چیک پوسٹ حملہ کے تین زخمی پولیس اہکار نشتر اسپتال کے شعبہ ایمرجنسی میں زیرعلاج ہیں۔

آئی جی پنجاب عثمان انورنے تحصیل اسپتال تونسہ شریف کا بھی دورہ کیا جہاں انھوں نے چیک پوسٹ پوسٹ پرزخمی ہونے والے اہلکاروں کی عیادت کی اورانھیں خراج تحسین پیش کیا۔

آئی جی پنجاب نےزخمی اہلکاروں کوایک لاکھ روپےفی کس نقد انعام دیا اورزخمی اہلکاروں کوعلاج کی بہترین سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی۔

آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ زخمی اہلکاروں کےعلاج میں کوئی کسرنہیں چھوڑیں گے۔

آئی جی پنجاب نےچیک پوسٹ ترمن کا بھی دورہ کیا اورچیک پوسٹوں پرسیکیورٹی اقدامات اوردیگرانتظامات کاجائزہ لیا۔

آئی جی پنجاب نے نفری کوچیک پوسٹوں پرالرٹ رہنےکاحکم دیتے ہوئے کہا کہ چیک پوسٹوں پرجدید سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے۔ ملک کےتحفظ کیئےکسی بھی قربانی سےدریغ نہیں کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر