Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی لاک ڈاؤن، ڈکیتوں نے پولیس کا روپ دھار لیا

Now Reading:

کراچی لاک ڈاؤن، ڈکیتوں نے پولیس کا روپ دھار لیا
کراچی

کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران جہاں شہریوں  کے بلا ضرورت  گھروں سے نکلنے پر پابندی ہے وہیں ڈکیت باآسانی کارروائی کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایک جانب کورونا وائرس کے سبب  شہر قائد میں لاک ڈاؤن ہےاور شہریوں کو بلا ضرورت گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہے دوسری  جانب ڈکیت پولیس کا روپ دھار کر سرکاری افسران کو بھی لوٹنے لگے ۔

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے سینئر ایڈمن افسر اسلم شیخ کو ڈکیتوں نے لوٹ لیا۔

اسلم شیخ نے  بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ  وہ ایک سپر اسٹور سے خریداری کرکے گھر جار ہے تھے کہ  گاڑی میں سوار دو ڈکیتوں نے مجھے خود کو پولیس اہلکار بتاکر گاڑی کے پاس بلایا، جیسے ہی قریب گیا ڈکیتوں نے لوٹ لیا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ  ڈکیت  ان سے 85ہزار روپے سے زائد کیش  چھین کر لےگئے۔ڈکیت گاڑی نمبر اے ایل 4171 میں سوار تھے ۔

Advertisement

اسلم شیخ کا کہنا تھا کہ اس وقت میری پوسٹنگ جناح اسپتال کے اندر پاکستان اٹامک انرجی کے  میڈیکل سنٹر میں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر