Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک سعودی تعلقات باہمی اعتماد و محبت پر مبنی ہیں، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد

Now Reading:

پاک سعودی تعلقات باہمی اعتماد و محبت پر مبنی ہیں، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد

پاک سعودی تعلقات باہمی اعتماد و محبت پر مبنی ہیں، لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد

پاکستانی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات باہمی اعتماد و محبت پر مبنی ہیں۔

نیشنل کوآرڈینیٹر ایس آئی ایف سی لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد نے پاک سعودی بزنس سرمایہ کاری فورم 2024 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان وسط ایشیا کے لیے اہم تجارتی راستہ ہےؕ

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس بڑی افرادی قوت موجود ہے، پاکستان کی آبادی کا بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے، ہماری افرادی قوت سعودیہ سمیت دیگر ممالک میں کردار ادا کررہی ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز احمد نے مزید کہا کہ پاکستان دنیا کے لیے ایک بڑا تجارتی حب ہے، ایس آئی ایف سی ملک کی ترقی کے لیے اہم کردار ادا کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر