Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمر شریف ، موت ہمارے سر پر کھڑی اور ہم ذخیرہ اندوزی کررہے

Now Reading:

عمر شریف ، موت ہمارے سر پر کھڑی اور ہم ذخیرہ اندوزی کررہے
عمر شریف

پاکستان کے معروف اداکار عمر شریف نے کہا موت ہمارے سر پر کھڑی ہے اور ہم ابھی بھی ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکار و ڈائریکٹر عمر شریف نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ ہم پر اپنے گھر کے دروازے اس لئے بند کردیے کیونکہ ہم ﷲ کو تو مانتے ہیں لیکن ﷲ کی نہیں مانتے۔

عمر شریف نے کہا کہ لوگ پانچ مرتبہ عمرہ تو کر سکتے ہیں لیکن صاحبِ استطاعت ہوکر غریب کی مدد نہیں کرتے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ عمرہ نفل عبادت ہے جبکہ زکوٰۃ فرض ہے۔

یاد رہے کہ ملک میں موجودہ صورتحال میں ماسک اور راشن کی ذخیرہ اندوزی سے متعلق خبریں سامنے آرہی ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ دنیا بھر میں تیزی سے کورونا وائرس پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں کیونکہ لاک ڈاون کیا ہوا ہے تاکہ لوگوں کو اس وائرس سے محفوظ کیا جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر