Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواجہ آصف کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات، مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

Now Reading:

خواجہ آصف کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات، مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور
خواجہ آصف کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات، مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

خواجہ آصف کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات، مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

اسلام آباد: وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سے فرانسیسی سفیر نکولس گیلی کی ملاقات۔

وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سے فرانسیسی سفیر نکولس گیلی نے ملاقات کی جس میں وزیر دفاع نے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور دیا۔

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کہتے ہیں کہ  پاکستان فرانس کے ساتھ اپنے دوطرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے،پاک فرانس دوطرفہ تعلقات باہمی احترام کے اصولوں پر مبنی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان خطے میں استحکام اور امن کے لیے پرعزم ہے جب کہ وزیر دفاع نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

فرانسیسی سفیر نے علاقائی استحکام میں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے ہر سطح پر سفارتی تعاون میں مزید بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا عزم کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر