
بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی فلم کبیر سنگھ نے اس سال کی سب سے بڑی ہٹ ثابت ہو رہی ہے۔
فلم دی لوائن کنگ کی ریلیز کے باوجود فلم کبیر سنگھ سینما گھروں میں اب بھی زبردست بزنس کر رہی ہے۔
تفصیلات کےمطابق فلم بین اداکار شاہد کپور اور کیرارا آیڈوانی کے کردار کو اب بھی خوب پسند کر رہے ہیں 31۔فلم نے ایک ماہ میں باکس آفس پر 271.24 کروڑ کا بزنس کیا ہے ۔
فلم کبیر سنگھ 21 جون کو ریلیز ہوئی اور تب سے اب تک اس فلم کو لوگوں نے بہت پسند کیا اور اداکار شاہد کپور اور کیرارا آڈیانی کی اداکاری نے ناظرین کے دلوں میں جگہ بھی بنا لی۔
تجزیہ کار نے فلم کبیر سنگھ کی کامیابی کے حوالہ سے ٹویٹ کیا کہ بہت سے انڈین سینما گھروں کے پردے پر نا چلنے کے باوجود اس فلم نے چند ہی روز میں ریکارڈ توڑ کا بزنس کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News