Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جارہا ہے، احسن اقبال

Now Reading:

پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جارہا ہے، احسن اقبال

پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جارہا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جارہا ہے۔

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات ہوئی جس میں ملک میں بجلی کی پیداوار کے لیے انرجی مکس کو متنوع بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں احسن اقبال نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گرین کوریڈور سی پیک کے دوسرے مرحلے کا اہم ستون ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت کا وژن سی پیک منصوبے کی تیز رفتار کو بحال کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک فیز I میں توانائی کے منصوبوں نے پاکستان میں بجلی کی بندش پر قابو پانے میں اہم کردار ادا کیا، حکومت توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے مزید کہا کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Advertisement

ملاقات کے دوران احسن اقبال نے آزاد پتن اور کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کے جلد نفاذ کے لیے چین سے تعاون مانگ لیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر